ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا-

ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا صاحب کو مخالف پیر کے مریدوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

 سلیم صافی کا ٹویٹ.


. ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز عالمِ دین علامہ ناصر مدنی کو پروگرام کیلئے بلا کر اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنا یا گیا تھا،ناصر مدنی نے الزام عائد کیا کہ میرے کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی گئی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور میڈیا پر آنے کی صورت میں شدید دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 


CM Punjab Tweet on 

this Issue.









جب کہ سینئر صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک اور شرمناک ہے۔
ابتدائی اور غیر حتمی معلومات کے مطابق مولانا صاحب کو مخالف پیر کے مریدوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیکھتے ہیں دیگر پیران کرام اپنے پیٹی بند بھائی کی کتنی او ا کہ دیکھتے  ہیں دیگر پیران کرام اپنے پیٹی بند 
بھائی کی کتنی اور کیسی  ر کیسی مذمت کرتے ہیں؟
LINK HERE

ناصر مدنی کا کہنا تھا کہ میں نے کہا کہ پروگرامز پر کورونا کی وجہ سے پابندی ہے تو اس نے کہا کہ آپ بس دعا کروا دیں جس کے بعد میں کھاریا ہوٹل میں گیا جہاں مجھے کھانے کھلایا گیا اور پھر وہ شخص اپنے گھر لے گیا اور وہاں 10 سے 15 مسلحہ لوگ آگئے اور انہوں نے بندوقیں تان کر مجھے ایک کمرے میں بند کر کے میرے کپڑے اتروا کر تشدد کیا گیا، انہوں نے سفید کاغذ پر دستخط کروائے گئے اور ویڈیو بھی بنائی۔
.............

Comments